خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Thursday, April 20, 2017 خبر کوڈ : 67572

امیر کویت نے ایرانی قاری کو اعزازی شیلڈ سے نوازا
خبررساں ایجنسی شبستان کویت کی وزارت اوقاف کی جانب سے اس ملک میں منعقد ہونے والے حفظ و قرائت کے آٹھویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے انہتر ملکوں کے ایک سو پچیس قاریوں نے حصہ لیا اور قرآت و تجوید کے میدان میں مقابلہ کیا.

ان مقابلوں میں تینتیس سالہ ایرانی قاری مجتبی بیگی کو ممتاز قاری قرار دیا گیا اور امیر کویت شیخ صباح الاحمد نے مجتبی بیگی کو اعزازی شیلڈ سے نوازہ جبکہ دوسرے ایرانی قاری محمد فلاحی نے حفظ کےمیدان میں مقابلہ کیا -  کویت کے نائب وزیراوقاف کے مطابق حفظ و قرآئت کے آٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے موقع پر قرآن کریم کی ماہرانہ نشستین منعقد کی گئیں جن میں علوم قرآن کے اساتذہ و ماہرین نے حصہ لیا-  

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں