خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٤ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 25, 2019

وقت :   Monday, June 12, 2017 خبر کوڈ : 68192
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
ائمہ اطہار(ع) کےحرم ہائےمطہردین کی بقاء میں اہم کردارادا کرتےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ لرستان کےنمائندہ ولی فقیہ نےاس مطلب کہ اہل بیت علیہم السلام کی محبت لوگوں کی زندگی سےجڑی ہوئی ہے، کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ائمہ اطہار علیہم السلام کے روضوں کی بقاء، دین کی بقاءہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ خرم آباد کی رپورٹ کےمطابق آیت اللہ سید احمد میرعمادی نے ۱۶ماہ مبارک رمضان کو امام زمانہ علیہ السلام کے سرداب کے دروازے کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اہل بیت عصمت وطہارت علیہم السلام سے محبت لوگوں کی زندگی سے جڑی ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ضریح ، گنبد اورحرم ہائے مطہر اس لیے تعمیر کیے جاتے ہیں کہ ائمہ اطہارعلیہم السلام راہ ہدایت کے چراغ ہیں۔

حجۃ الاسلام میرعمادی نے صوبہ لرستان کے لوگوں کی اہل بیت عصمت وطہارت علیہم السلام سے محبت اورعشق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ لرستان کی عوام نے ابھی تک ائمہ معصومین علیہم السلام کے حرم ہائےمطہرکی تعمیر بھی خوب شرکت کی ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ کربلا، نجف، کاظمین اورسامرا میں جو بھی تعمیراتی کام ہوا ہے اس میں صوبہ لرستان کے لوگوں کا کردارنمایاں ہے۔

۶۳۵۱۶۲

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں