خبرگزاری شبستان

شنبه ۳ تیر ۱۳۹۶

السبت ٣٠ رمضان ١٤٣٨

Saturday, June 24, 2017

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68264
حجت الاسلام قاسم خانجانی:
امیرالمومنین(ع) کی نافرمانی سے امت بہت سی نعمات سے محروم ہوگی
سماجی: یونیورسٹی و دینی مدارس کے مشترکہ تحقیقاتی سنٹر کے رکن نے کہا کہ امیرالمومنین(ع) کی نافرمانی سے غیبت کا دروازہ کھلا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی و دینی مدارس کے مشترکہ تحقیقاتی سنٹر کے رکن حجت الاسلام قاسم خانجانی نے کہا کہ امام(ع) کی عدم معرفت غیبت کا سبب بنتی ہے جب امت نے امیرالمومنین(ع) کی نافرمانی کی تو غیبت کا دروازہ کھلا جس کا دورانیہ طویل سے طویل ہوتا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آج امام زمانہ(عج) ظاہری طور پر ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں یعنی امام کا ہمارے درمیان ہونا آج اس لئے ممکن نہیں ہے کہ تاریخی تجربہ سے ثابت ہے کہ امت نے امیرالمومنین(ع) اور امام حسن مجتبی(ع) کی نافرمانی کی آج اگر امام ظہور فرماتے ہیں تو یہی رش دوبارہ اپنائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں رہ سکتی امام(ع) ہمارے درمیان موجود ہیں اور مخلوقات کے درمیان فیض الہی کا ذریعہ ہیں لیکن اس وقت تک ظہور نہیں فرمائیں گے جب تک مناسب شرائط پوری نہیں ہوجاتیں

حجت الاسلام قاسم خانجانی نے کہا معاشرہ عملی طورپر آپ کے ظہور کیلئے تیار نہیں ہوجاتا اسی طرح آپ کے ظہور کیلئے ایک فکری انقلاب کی ضرورت ہے کہ ہر شخص امام(ع) کی ضرورت محسوس کرے اور آپ کی پیروی کرے۔

635725

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام حسن روحانی:

ایرانی عوام کی کامیابیاں،اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کےمرہون منت ہیں

خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدر نےشہداء کےاہل خانہ کی ضیافت افطارمیں شہادت اورقربانی کوانتہائی گرانقدراورعظیم قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی عوام کی کامیابیاں، اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کے مرہون منت ہیں۔

منتخب خبریں