خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۳ آذر ۱۳۹۶

الخميس ٢٦ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Thursday, December 14, 2017

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68269

ماہ مبارک رمضان کی اکیسویں رات میں فضا الہی العفو کی صداوں سے گونجتی رہی
سماجی: اکیسویں رات میں شب قدر کے اعمال بجالائے گئے ایران بھر میں کروڑوں لوگوں کی شرکت۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اعمال کی راتیں درحقیقت انسان کیلئے ایک سنہری موقع ہیں تاکہ وہ خود کو تاریکی سے روشنی میں لاسکے اور اللہ رب العزت کی بارگاہ سے اس کی رحمت طلب کرسکے۔

ایران بھر میں ہر مسجد ہر امام بارگاہ اور دوسرے مذہبی مقامات سے گذشتہ شب "الہی العفو الہی العفو اور الغوث الغوث خلصنا من النار یارب" کی صدائیں بلند ہوتی رہیں۔

اکیسویں شب ایک طرف شب ہائے قدر میں سے تھی دوسری طرف شب شہادت امیرالمومنین(ع)، اس حوالے سے افطار کے بعد روزہ داروں نے مجالس عزا میں شرکت کیں جس میں امیرالمومنین(ع) کے فضآئل و مصائب پڑھے گئے اور اس کے بعد اکیسویں شب کے مخصوص اعمال بجالائے گئے جس میں دعائے جوشن کبیر کی تلاوت اور عمل قرآن سر فہرست ہے۔

مختلف مذہبی مقامات پر عمل قرآن میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور انقلاب اسلامی ایران کیلئے دعائیں کیں۔

635952

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی

خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیل کے جنگی طیاروں نے بدھ کی رات اور جمعرات کی صبح غزہ پر شدید ترین فضائی حملے کیے۔ اگرچہ بدھ کی شب اور جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں میں جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئی ہیں تاہم سیکورٹی و طبی ذرائع کا کہنا ہے شمالی غزہ کا علاقہ اسرائیل کے حملوں کا مرکز تھا۔

منتخب خبریں