خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68280

الدراز کے بحرینی مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ
بین الاقوامی: الدراز میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر سیکورٹی فورسز نے حملہ کیا ہے۔

خبرساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی المنار کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ بحرین کی سیکورٹی فورسز نے شیخ عیسی قاسم جو کہ بحرینی عوام کے مرجع ہیں، کے گھر کے سامنے مظاہرہ کرنے والے بحرینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔

مظاہرین شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور ان کے گھر کی تلاشی لینے اور دوسرے پانچ بحرینی مجاہدین کی شہات کے سلسلہ میں احتجاج کررہے تھے۔

اس کے علاوہ بحرینی سیکورٹی فورسز نے سیکورٹی فورسز کی تعداد میں اضافہ کرکے نماز جمعہ میں بھی رکاوٹ ڈالی ہے۔

ادھر بحرین کی جیلوں میں قید قیدیوں کو یوم علی(ع) منانے کی پاداش میں شکنجے دے گا۔

واضح رہے کہ بحرین میں عوام 2011 سے حکومت کے امتیازی سلوک اور ناانصافیوں کے خلاف مسلسل احتجاج کررہے ہیں اور دوسری طرف بحرینی حکمرانوں نے دوسرے عربی ممالک کی حمایت کے ذریعہ ان مظاہرین کو سرکوب کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب بحرین کی سب سے زیادہ مدد کررہا ہے۔

636074

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں