خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۱ مرداد ۱۳۹۶

الثلاثاء ٣٠ ذو القعدة ١٤٣٨

Tuesday, August 22, 2017

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68283
محمد علی پور مختار:
جذبہ شہادت انقلاب و نظام کے محافظ ہے
سیاسی: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا کہ ملت میں ایثار اور شہادت کا جذبہ اسی طرح باقی رہنا چاہئے یہ اسلام اور انقلاب کا محافظ ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے رکن محمد علی پور مختار نے کہا کہ ایران میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی اگرچہ اس میں دشمن کو مکمل ناکامی ہوئی ہے کیونکہ ایسی جگہ پر حملہ کرنا جو کہ امن کا مقام ہے ایک بزدلانہ کاروائی ہے اور اس حملہ کے اصل محرکات جن میں امریکہ اور سعودی عرب شامل ہیں وہ بھی جان جائیں گے کہ انہیں اس کاروائی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم اب بھی اول انقلاب کی طرح اپنی خاک و ملک کو بچانے کیلئے اس طرح آمادہ ہے اور اس قسم کی کاروائیوں سے ہمارے حوصلوں کو تقویت ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ اغیار کی جانب سے یہ کوشش کی جاتی رہی ہے کہ ہماری میراث یعنی جذبہ شہات ہم سے لے لیں لیکن ایران کی غیور قوم نے ہر مشکل گھڑی میں اس بات کو ثابت کیا ہے کہ وہ انقلاب اور نظام کے دفاع کیلئے اپنی جان بھی قربان کرنے کیلئے آمادہ ہے۔

انہوں نے انتخابات پر تائید کی کہ ہمارے اندر اب بھی شوق شہادت موجود ہے اور یہ خداوند عالم کی بہت بڑی نعمت ہے لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ اس جذبہ کو نہ صرف قائم و دائم رکھا ہے بلکہ اس کو مزید شعلہ ور کرنے کی ضرورت ہے۔

636100

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

نوجوانوں میں دینی اور انقلابی جذبے کی تقویت پر زور

خبررساں ایجنسی شبستان پیر کی صبح صوبہ یزد اور ہمدان کے تعلیمی اور ثقافتی امور کے عہدیداروں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نوجوان نسل میں انقلابی اور جہادی جذبے کی تقویت پر زور دیا۔

منتخب خبریں