خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68285

روس کا البغدادی کی ہلاکت کی خبروں پر تحقیقات کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان روسی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں داعش پر کیے گئے روس کے ایک فضائی حملے میں داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے جاری بیان کے مطابق رقہ میں فضائی کارروائی 28 مئی کو کی گئی جس میں داعش کے اعلی کمانڈروں کے ایک اجلاس کو نشانہ بنایا گیا تھا،اجلاس میں داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی بھی موجود تھا۔ کچھ دنوں قبل برطانوی ذرائع ابلاغ نے شامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے البغدادی کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی ،جس کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں