خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۷ خرداد ۱۳۹۷

الاثنين ١٤ رمضان ١٤٣٩

Monday, May 28, 2018

وقت :   Saturday, June 17, 2017 خبر کوڈ : 68287

صیہونی جارحیت میں 4 فلسطینی شہید
خبررساں ایجنسی شبستان مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العامود میں چند فلسطینیوں نے چاقووں سے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا اور ہونے والی جھڑپوں میں ایک خاتون صیہونی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے.

ان جھڑپوں میں صیہونی فوج کی براہ راست فائرنگ سے 4 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔ اس جھڑپ کے بعد صیہونی فورسز نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے اور چیک پوسٹوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا۔

دوسری جانب صیہونی فورسز نے غرب اردن کے کفر قدوم علاقے پر فلسطینیوں کے ہفتہ وار پر امن مظاہرے پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دین کی نظر میں عبادت کی اقسام

سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

منتخب خبریں