خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۷ خرداد ۱۳۹۷

الاثنين ١٤ رمضان ١٤٣٩

Monday, May 28, 2018

وقت :   Sunday, June 18, 2017 خبر کوڈ : 68295

حاجت مند خاندانوں کی مدد کیلئے اصفہانی مخیرین کا مثالی تعاون
سماجی: اصفہان میں کام کرنے والے چار سو کے قریب مختلف خیراتی اداروں سے لوگ بڑھ چڑھ کر تعاون کررہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گورنر اصفہان حسین سیستانی نے کہا کہ اس وقت صوبہ اصفہان میں چار سے زائد خیراتی ادارے چل رہے ہیں۔ اسی طرح لوگ ان اداروں کے ساتھ مثالی تعاون کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اصفہان کے ایسے خاندان جو محرومیوں کا شکار ہیں یا مشکلات کا شکار ہیں ان کیلئے لوگ خیراتی اداروں کے خطیر عطیات جمع کروا رہے ہیں تاکہ محروم لوگوں کی مدد ہوسکے۔

انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مخیر حضرات کا اس طرح میدان میں آکر خیراتی اداروں کی مدد کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ ان شاء اللہ مستقبل قریب میں صوبہ کے غریب افراد کی مشکلات ختم ہوجائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اصفہان کی جیلوں میں قید ایسے بہت سے لوگ تھے جو غیرمعمولی جرائم میں ملوث تھے ان کی رہائی کیلئے مطلوبہ رقم کی فراہمی کیلئے مقامی مخیر حضرات نے جو تعاون کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔

636281

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دین کی نظر میں عبادت کی اقسام

سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

منتخب خبریں