خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۳ آذر ۱۳۹۶

الخميس ٢٦ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Thursday, December 14, 2017

وقت :   Sunday, June 18, 2017 خبر کوڈ : 68298

عراق؛ داعش کے 27 دھشتگرد ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی سیکورٹی فورسز نے الحدیثہ کے شمال مغرب  میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گردوں  کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے خلاف ہونے والی کارروائی میں داعش کی 6 گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ اس کارروائی میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی

خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیل کے جنگی طیاروں نے بدھ کی رات اور جمعرات کی صبح غزہ پر شدید ترین فضائی حملے کیے۔ اگرچہ بدھ کی شب اور جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں میں جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئی ہیں تاہم سیکورٹی و طبی ذرائع کا کہنا ہے شمالی غزہ کا علاقہ اسرائیل کے حملوں کا مرکز تھا۔

منتخب خبریں