خبرگزاری شبستان

شنبه ۳ تیر ۱۳۹۶

السبت ٣٠ رمضان ١٤٣٨

Saturday, June 24, 2017

وقت :   Sunday, June 18, 2017 خبر کوڈ : 68301

شام: حمص کے مضافات میں شامی فوج کی مسلسل پیش قدمی
خبررساں ایجنسی شبستان شامی فوج، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری اور تیل کے کنویں حفنہ اور ارک ڈیم اور اسی طرح شہر پالمیرا کی شمالی پہاڑیوں کے سلسلے کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے حمص کے مضافات میں داعش کے آخری گڑھ السخنہ اور بادیہ میں دہشت گردوں کے روپوش ہونے کے مقام کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔

شامی فوج نے پالمیرا کے مشرق اور رقہ کے جنوبی مضافاتی علاقوں اور سلمیہ کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں ایک ساتھ کارروائیاں انجام دیں۔

ادھر روسی ذرائ‏ع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج صوبے حماہ میں ایک فوجی اڈہ قائم کر رہی ہے جہاں تقریبا پانچ سو فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔

اس فوجی اڈے میں پولیس اہلکار بھی تعینات کئے جائیں گے جن کا مشن کشیدگی سے عاری علاقوں میں فائر بندی کے سمجھوتے کی نگرانی کرنا ہو گا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام حسن روحانی:

ایرانی عوام کی کامیابیاں،اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کےمرہون منت ہیں

خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدر نےشہداء کےاہل خانہ کی ضیافت افطارمیں شہادت اورقربانی کوانتہائی گرانقدراورعظیم قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی عوام کی کامیابیاں، اللہ کی راہ میں قربانی اورجہاد کے مرہون منت ہیں۔

منتخب خبریں