خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٩ ذو الحجّة ١٤٤٠

Tuesday, August 20, 2019

وقت :   Sunday, July 2, 2017 خبر کوڈ : 68457

جامع مسجد نبی اکرم میں طلبا کیلئے گرمیوں کی تعطیلات میں خصوصی کلاسز کا اہتمام
سماجی: جامع مسجد کے امام جماعت آیت اللہ ضیاء الدینی نے کہا کہ مسجد نبی اکرم میں گرمیوں کی تعطیلات میں مختلف عمر کے افراد کیلئے گرمیوں کی تعطیلات میں خصوصی کلاسز منعقد کی جارہی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جامع مسجد نبی اکرم کے امام آیت اللہ ضیاء الدینی نے کہا کہ نوجوان نسل کیلئے گرمیوں کی تعطیلات ایک بہترین فرصت ہیں اس لئے ان چھٹیوں میں طلباء مختلف حوالے سے دینی تربیت کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا اسی ہدف کے حصول کیلئے ملک بھر کی مساجد اور ثقافتی مراکز کی طرح جامع مسجد نبی اکرم میں بھی طلباء کیلئے خصوصی کلاسز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ان کلاسز میں تعلیم قرآن، سیرت اہل بیت(ع) اور کھیلوں کے دیگر پروگرام منعقد ہوں گے۔

انہوں نے کہا کیونکہ تہران ایک بڑا شہر ہے اس لئے دوسری مساجد بھی تعطیلات کے حوالے خصوصی کلاسز کا اہتمام کررہی ہیں تہرانی طلباء اپنے اپنے علاقوں کو دیکھتے ہوئے مقامی مساجد سے رجوع کریں۔

قابل ذکر ہے کہ طلبا کیلئے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے انتظامات کیلئے مختلف مقامی تنظیمیں تعاون کررہی ہیں۔

638956

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں