خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Tuesday, July 11, 2017 خبر کوڈ : 68601

امریکہ میں مسجد کی توہین
بین الاقوامی: امریکہ میں خنزیر کے خون اور گوشت سے مسجد کی توہین کی گئی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل صحیفہ الیوم کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ امریکہ کے صوبہ ٹنس میں واقع مسجد کو نامعلوم افراد نے ہتک حرمت کا نشانہ بنایا ہے۔

نامعلوم افراد نے خنزیر کے خون اور گوشت کو مسجد میں ھتک کر کے اس مقدس مقام کی توہین کی اور اس عمل کے ذریعے اس مقدس مقام کی حرمت کو پامال کیا ہے۔

ان نامعلوم افراد نے اسلام مخالف جملے بھی مسجد کی دیواروں پر تحریر کئے ہیں۔

اس مسجد کی کمیٹی نے اظہار کیا کہ ان نامعلوم افراد نے مسجد سے چار ہزار ڈالر بھی چوری کئے ہیں جو کہ 2016 سے لیکر ابھی تک مسجد کے چندے کے طور پر جمع ہوا تھا۔

ان اقدامات کو دیکھنے کے باوجود مسلمان نوجوان اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہوئے بلکہ فلاحی اور رفاہی ادارے نیاز لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں اور لوگوں کی مالی مشکلات کو حل کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

641191

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام فرحزاد:

تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں

سماجی: ایران کے نامور خطیب حجت الاسلام حبیب اللہ فرحزاد نے کہا تمام اہل بیت(ع) ہمیشہ کیلئے سید الشہدا حضرت امام حسین(ع) کے مہمان ہیں آپ کی ولادت باسعادت کے وقت ملائکہ نے بہشت کو سجایا اور آپ کی آمد پر پیغمبر اسلام(ص) کو مبارک باد دی۔

منتخب خبریں