خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲ بهمن ۱۳۹۶

الاثنين ٦ جمادى الأولى ١٤٣٩

Monday, January 22, 2018

وقت :   Wednesday, July 12, 2017 خبر کوڈ : 68611

دوسروں کے نزدیک عزیز ہونےکا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ایک نورانی حدیث شریف میں خوبیوں سے آراستہ ہونے، نیک لوگوں کے ساتھ ہم نشینی اوردوسروں کے نزدیک عزیزاورارجمند ہونےکے راستےکو بیان فرمایا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق حلم اوربردباری انسان کی بہترین اورشائستہ صفات میں سے ہیں کہ  دینی تعلیمات نےجن کی تاکید کی ہےاورائمہ معصومین علیہم السلام کی روایات میں بھی ان صفات کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اورانہوں نے ان کے بہت زیادہ اثرات اوربرکات کو شمارکیا ہے۔

رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: ایک عقلمند انسان کے لیے حلم اوربردباری کے ذریعے مندرجہ ذیل صفات حاصل ہوتی ہیں: خوبیوں سے آراستہ ہونا، نیک لوگوں سے ہم نشینی، دوسروں کے نزدیک عزیز اورارجمند ہونا، نیکی کی رغبت، حلیم شخص کا اعلیٰ درجات کے قریب ہونا، آرام وسکون ،احسان اورخاموشی۔

رسولُ اللّه  صلى الله عليه و آله : فأمّا الحِلمُ فمِنهُ رُكوبُ الجَميلِ ، و صُحبَةُ الأبْرارِ ، و رَفْعٌ مِن الضَّعَةِ ، و رَفْعٌ مِن الخَساسَةِ ، و تَشَهّي الخَيرِ ، و تَقَرُّبُ صاحِبِه مِن مَعالي الدَّرَجاتِ ، و العَفوُ ، و المَهلُ ، و المَعروفُ ، و الصَّمتُ ، فهذا ما يَتَشَعّبُ للعاقلِ بحِلمِهِ .

ماخذ:  تحف العقول : 16

۶۴۱۳۶۶

.

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم

خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج بروز پیر فایننشل ٹائمز میں اپنے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ آج ماضی کے برعکس دوسروں کو امن سے محروم کرنے کا وقت ختم ہو چکا اور سیکورٹی نیٹ ورک قائم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے اور امن کو صرف اپنے لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے بھی برقرار کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس کے علاقےمیں ایک خاص گروہ کیلئے امن قائم کرنے کا خیال اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے اس لئے کہ خلیج فارس کے علاقے کے تمام ملکوں کے مفادات مشترکہ ہیں۔

منتخب خبریں