خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Thursday, July 13, 2017 خبر کوڈ : 68636

ایرانی وزیرخارجہ نیویارک کے دورے پر
سیاسی: وزیرخارجہ ایران ڈاکٹر جواد ظریف اقوام متحدہ کے جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمد جواد ظریف اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اپنے  وفد کے ہمراہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی طرف سے جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تہران سے نیویارک روانہ ہوگئے۔

وزیرخارجہ اس اجلاس کے علاوہ کئی ملکوں کی سیاسی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے اور امریکہ کی سیاسی تعلقات عامہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ 17 جولائی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے جنرل کونسل کا اجلاس ہر سال امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقد کیا جاتا ہے اور محمد ڈاکٹر جواد ظریف اس سال پہلی بار اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

641615

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام فرحزاد:

تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں

سماجی: ایران کے نامور خطیب حجت الاسلام حبیب اللہ فرحزاد نے کہا تمام اہل بیت(ع) ہمیشہ کیلئے سید الشہدا حضرت امام حسین(ع) کے مہمان ہیں آپ کی ولادت باسعادت کے وقت ملائکہ نے بہشت کو سجایا اور آپ کی آمد پر پیغمبر اسلام(ص) کو مبارک باد دی۔

منتخب خبریں