خبرگزاری شبستان

جمعه ۶ مرداد ۱۳۹۶

الجمعة ٥ ذو القعدة ١٤٣٨

Friday, July 28, 2017

وقت :   Thursday, July 13, 2017 خبر کوڈ : 68637

بادیہ شہر میں شامی افواج کی پیشقدمی
بین الاقوامی: شام کی فوج اپنے دوسرے فوجی آپریشن میں پیشقدم ہیں اور اپنی دوسری کاروائی کو انہوں نے الفجر الکبری کے نام سے شروع کیا ہے عراق اور شام کے بارڈر پر داعش کو پسپا کردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے شام کے نیوز چینل ٹائمز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شام کے فوجی دستے ایک بار پھر الفجر الکبری کے نام سے میدان عمل میں اتر گئے اور یہ کاروائی دو ماہ پہلے سے شروع ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ یہ کاروائی بادیہ صحرا سے شروع ہوئی ہے اور میدانی علاقے پر ہونے کی وجہ سے شام کی فوج اپنی مسلسل کامیابی کے ساتھ داعش کو پسپا کررہی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق شام کی فوج 35 ہزار مربع کلومیٹر تک اپنی رسائی حاصل کرچکی ہے۔

اس کاروائی کے نتیجے میں متعدد علاقے آزاد ہوچکے ہیں اور عراق کے حشد الشعبی گروہ کے ہمراہ شام اور عراق کے بارڈر پر داعش کی کاروائیوں کو ناکام بنادیا گیا ہے اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو عنقریب یہ علاقہ بھی دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد ہوجائے گا۔

641522

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امریکی پابندیوں کا مناسب اور بھرپور جواب دیا جائے گا: ایران

خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ مجلس شورائے اسلامی ایران پر پابندی عائد کرنے کے لئے امریکہ کے حالیہ بل کا بھرپور جواب دے گا۔

منتخب خبریں