خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۷ آیان ۱۳۹۶

السبت ٢٩ صفر ١٤٣٩

Saturday, November 18, 2017

وقت :   Saturday, July 15, 2017 خبر کوڈ : 68652

ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی فوج کا حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقہ العوامیہ میں چھے ماہ سے زیادہ عرصے سے پر امن مظاہرے جاری ہیں اور اس علاقے کے لوگ سعودی عرب کی شاہی حکومت کی متعصبانہ اور تفریق آمیز پالیسیوں کے خاتمے اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں

سعودی فوجیوں نے ہفتے کی صبح العوامیہ کے مختلف محلوں میں براہ راست لوگوں پر فائرنگ کی ہے۔ فوری طور پر تین افراد کے شہید ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ متعدد افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔سعودی فوجیوں نے دس مئی کو بھی العوامیہ شہر پر حملہ اور اس علاقے کے المسورہ ٹاؤن کو مسمارکردیا تھا۔علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ سعودی حکام کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے بہانے لوگوں کو کوچ پر مجبور اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے

شبستان نیوز : ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ثقافتی و سماجی امور کے جنرل ڈائریکٹر نے وقف کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے۔ امامزادوں کے حرم یا ان کے علاوہ دوسرے مقدس مقامات کی ملکیت میں اگر ان کے اپنے اوقاف ہوں تو وہ اپنے تعمیراتی اور ثقافتی امور کے اخراجات وہاں سے پورے کر سکتے ہیں۔

منتخب خبریں