خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۷ آیان ۱۳۹۶

السبت ٢٩ صفر ١٤٣٩

Saturday, November 18, 2017

وقت :   Sunday, July 16, 2017 خبر کوڈ : 68661

داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی ابھی زندہ ہے: عراقی وزارت خارجہ
خبررساں ایجنسی شبستان عراقی وزارت داخلہ سے وابستہ ایک انٹیلی جنس گروہ نے داعش کے سرغنہ ابوبکرالبغدادی کے تاحال زندہ ہونے کی خبر دی ہے۔

عراقی وزارت داخلہ سے وابستہ انٹیلی جنس ٹیم الصقور نے دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کی ہلاکت پر مبنی خبروں کو مسترد کردیا۔

الصقور انٹیلی جنس گروہ کے سربراہ، وزارت داخلہ انٹیلی جنس اور انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر ابو علی البصری نے روزنامہ "الصباح" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: بغدادی ابھی تک الرقہ سے باہر شام کے کسی اور علاقے میں چھپا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میتھیس نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ "داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ وہ زندہ ہے یا ہلاک ہوگئے ہیں۔

میتھیس کا بیان بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں وائرل ہونے والی خبروں کے بعد سامنے آیا تھا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے

شبستان نیوز : ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ثقافتی و سماجی امور کے جنرل ڈائریکٹر نے وقف کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے اندر مشترکہ وقف کی ترویج ہونی چاہیے۔ امامزادوں کے حرم یا ان کے علاوہ دوسرے مقدس مقامات کی ملکیت میں اگر ان کے اپنے اوقاف ہوں تو وہ اپنے تعمیراتی اور ثقافتی امور کے اخراجات وہاں سے پورے کر سکتے ہیں۔

منتخب خبریں