خبرگزاری شبستان

جمعه ۶ مرداد ۱۳۹۶

الجمعة ٥ ذو القعدة ١٤٣٨

Friday, July 28, 2017

وقت :   Sunday, July 16, 2017 خبر کوڈ : 68664

بحرین میں شیعوں کی بہت بڑی مسجد میں نماز جمعہ قائم کرنے پر پابندی
بین الاقوامی: 52 ہفتوں سے مسلسل نماز جمعہ کو قائم کرنے سے بحرینی شیعوں کو محروم رکھا جارہا ہے اور مسجد امام صادق(ع) کے دروازے ان پر مسلسل بند رکھے جارہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل المنار کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ آل خلیفہ 52 ہفتوں سے شہر منامہ کے مغرب میں الدراز نامی علاقے میں موجود مسجد امام صادق(ع) میں بحرینی شیعوں کو نماز جمعہ کو برپا کرنے سے روک رہا ہے۔

یاد رہے کہ مسجد امام صادق(ع) بحرینیوں کی بہت بڑی مسجد تھی اور بحرین کی سب سے عظیم نماز جمعہ اسی مسجد میں منعقد کی جاتی تھی اور کئی مہینوں سے آل خلیفہ نے شیعوں کو اس مسجد میں نماز جمعہ قائم کرنے سے روک رکھا تھا۔

آل خلیفہ کے گماشتے ہر جمعہ کو علاقہ الدراز میں مسجد امام صادق(ع) کے اطراف میں گشت کرتے ہیں اور بحرینی نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکتے ہیں اور ان کو نماز جمعہ ادا کرنے سے منع کرتے ہیں۔

642139

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امریکی پابندیوں کا مناسب اور بھرپور جواب دیا جائے گا: ایران

خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ مجلس شورائے اسلامی ایران پر پابندی عائد کرنے کے لئے امریکہ کے حالیہ بل کا بھرپور جواب دے گا۔

منتخب خبریں