خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Wednesday, July 19, 2017 خبر کوڈ : 68693

کتاب "امام جعفر صادق آل محمد" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آگئی
سیاسی: امام جعفر صادق آل محمد نامی کتاب تالیف سید مہدی موسوی بہاردل چاپخانہ سے چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق امام جعفر صادق(ع) نے بہت محدود وقت میں اپنے والد بزرگوار امام باقر(ع) کی روش کو جاری رکھتے ہوئے علمی اور ثقافتی تحریک کو فروغ دیا اور ایک عظیم علمی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جس میں علوم کے مختلف شعبوں میں عظیم لوگوں کی تربیت کی جن میں ہشام بن حکم، محمد بن مسلم، مومن طاق، جابر بن حیان اور مفضل بن عمر جیسے افراد شامل ہیں۔

اس کتاب میں امام صادق(ع) کی سوانح حیات کو تجزیہ و تحلیل کے مستند طور پر بیان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ امام صادق(ع) وہ اپنے زمانے کے تنہا اور منفرد عملی شخصیت تھے کہ جنہوں نے ناصرف شیعہ علمی شخصیات کی پرورش کی بلکہ دیگر مذاہب اہل سنت کے برجستہ علما بھی امام صادق(ع) کے شاگرد ہیں۔

642730

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں