خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Sunday, August 06, 2017 خبر کوڈ : 68850

دمشق میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
بین الاقوامی: شام کے دارالحکومت دمشق میں اسد نامی پبلک لائبریری میں کتابوں کی 29ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا جس میں شام کے صدر کی ثقافتی امور میں مشیر نجاح الفطار نے شرکت کی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 اگست 2017 کو کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا جس میں شام کے صدر کی ثقافتی امور میں مشیر نجاح الفطار، چند ایرانی شخصیات اور شام کے کچھ وزراء نے شرکت کی۔

یہ نمائش شہر دمشق میں واقع اسد نامی پبلک لائبریری میں منعقد ہوئی۔

واضح رہے کہ کتابوں کی اس بین الاقوامی نمائش میں لبنان، عراق اور کچھ دیگر عرب مماک کے پبلشرز سمیت ایرانی پبلشرز نے بھی شرکت کی۔

647008

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں