خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Sunday, August 6, 2017 خبر کوڈ : 68853

ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دوسرے دور حکومت کیلئے حلف اٹھالیا
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حکومت کے بارہویں اور اپنے دوسرے دورہ حکومت کا حلف اٹھالیا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دوسرے دور حکومت کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔

شبستان کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتویں صدر مملکت ہیں جنہوں نے اپنی حکومت کو چلانے کیلئے حلف اٹھا لیا ہے۔

ایران کے صدر نے کہا کہ میں ایران کے صدر ہونے کی حیثیت سے ملت ایران کے سامنے قرآن اور خداوند متعال کی قسم کھاتا ہوں کہ میں ایران میں رائج مذہب جعفریہ اور ملک کے آئین اور نظام جمہوری اسلامی کی حفاظت کروں گا اور تمام تر توانائیوں کو لوگوں کی خدمت اور ملک کے نظام اور مذہب جعفری کی ترویج میں خرچ کروں گا۔

646760

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں