خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Wednesday, August 09, 2017 خبر کوڈ : 68874

حضرت امیرالمومنین(ع) کی کلام میں آبرو اور اسرار کی پاسداری کی اہمیت
سماجی: حضرت علی(ع) نے اپنے ایک خطبے میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ مسلمان بھائی کی غیبت کرنے سے بچو اور جو لوگوں کے عیوب ظاہر کرنے کے صدد میں نہ رہو اس لئے کہ جو دوسروں کے عیوب کو برملا کرتا ہے خداوند متعال اس کے عیوب لوگوں پر ظاہر کردیتا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین حضرت علی(ع) نے عزت اور آبرو اور مسلمانوں کے اسرار کی حفاظت کے حوالے سے فرمایا کہ لوگوں کے عیوب پر پردہ ڈالنے سے انسانی معاشرہ میں وحدت کی فضا کو باقی رکھا جاسکتا ہے اور اسی وحدت پر قرآن اور پیغمبر اسلام(ص) نیز ائمہ طاہرین(ع) کے کلام میں بھی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ مسلمان بھائیوں کی عزت و آبرو کی حفاظت اور ان کے اسرار کو محفوظ رکھنے میں دنیا و آخرت میں بہت زیادہ فوائد بھی ہیں کہ جن کو معصومین(ع) نے اپنے کلام میں بیان فرمایا ہے۔

امام موسی کاظم(ع) فرماتے ہیں: جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیوب پر پردہ ڈالتا ہے قیامت کے دن وہ شخص عرش الہی کے زیر سایہ ہوگا۔

647471

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں