خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Wednesday, August 09, 2017 خبر کوڈ : 68878

رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے حجت الاسلام مروارید کی وفات پر تعزیتی پیغام
سماجی: حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام شیخ علی اصغر مروارید کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حجت الاسلام والمسلمین مروارید کی رحلت پر تعیزیتی پیغام ارسال کیا ہے ان کے تعزیتی پیغام کا مضمون اس طرح ہے؛

خطیب نامور حجت الاسلام شیخ علی اصغر مروارید کی وفات پر ان کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور ان کے ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔

قائد انقلاب اسلامی نے کہا کہ آپ امام خمینی(رہ) کے قریبی ساتھیوں اور انقلاب کی کامیابی میں ان کی تقریریں انتہائی موثر تھیں خداوند متعال ان کو ائمہ طاہرین(ع) کے ساتھ محشور فرمائے۔

547516

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں