خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Thursday, August 10, 2017 خبر کوڈ : 68897

حدیجہ شہر میں 27 عراقی شہریوں کو پھانسی
بین الاقوامی: دہشت گرد گروہ داعش نے 27 عراقی شہریوں کو حدیجہ شہر میں پھانسی دے دی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے 27 عراقی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

اس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق البکارہ شہر میں واقع داعشی عناصر نے ان لوگوں کو پھانسی دے دی ہے۔

یاد رہے کہ داعش آج کل بے گناہ قیدیوں کو بغیر کسی وجہ کے پھانسی دے رہا ہے۔

داعشی دہشت گردوں نے 2014 سے جب عراق کی سرزمین پر قبضہ کیا تھا اس وقت سے لیکر آج تک ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا قتل عام کیا ہے مستقبل قریب میں عراقی فوجی حدیجہ سے داعش کے وجود کو ختم کرنے کیلے میدان عمل میں اترے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ کچھ عرصہ سے عراق اور شام میں لاکھوں کی تعداد میں بے گناہ افراد کا قتل عام کیا ہے اور اسی تعداد میں لوگ بے گھر بھی ہوئے ہیں۔

647765

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں