خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Thursday, August 10, 2017 خبر کوڈ : 68903

پیغمبراکرم(ص) کی ظہورکے بعد آسمان وزمین کی برکات کے بارے میں پیشین گوئی
خبررساں ایجنسی شبستان: امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت میں جس ایک شعبے میں بہت زیادہ تبدیلی آئےگی وہ زراعت اورلائیوسٹاک ہے کیونکہ اس سے پہلے لوگوں کو مسلسل قحط اوربارش کی کمی اورفصلوںاورغذائی مواد کی قلت کو چکھا ہوگا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت میں جس ایک شعبے میں بہت زیادہ تبدیلی آئے گی وہ زراعت اورلائیوسٹاک ہے کیونکہ اس سے پہلے لوگوں کو مسلسل قحط اوربارش کی کمی اورفصلوں اورغذائی مواد کی کمی کو چکھا ہوگا۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ آسمان لوگوں پربہت زیادہ بارش برسائے گا۔(۱)

ایک اورروایت میں آیا ہے :( اللہ تعالیٰ ان(امام مہدی علیہ السلام) کے لیے آسمان سے برکت نازل کرے گا۔(۲)

امام صادق علیہ السلام نے بھی فرمایا: جب حضرت قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورکا وقت آئے گا توجمادی الثانی اوررجب کے دس دن اتنی زیادہ بارش ہوگی کہ لوگوں نے اس سے پہلے ایسی بارش نہیں دیکھی ہوگی۔(۳)

مآخذ:

1-احقاق الحق، ج 13، ص 139

2-ملاحم، صص 71 و 141

3- بحارالانوار، ج 52، ص 337

۶۴۷۸۰۰

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں