خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Friday, August 11, 2017 خبر کوڈ : 68912

میجر جنرل قاسم سلیمانی کا شہید محسن حججی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے شہید محسن حججی کی دردناک شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے شہید محسن حججی کا وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قید کرنے کے بعد بہیمانہ اور سفاکانہ طور پر سر قلم کردیا تھا۔

جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں سپاہ اسلام کے مقابلے میں امریکہ، اسرائیل اور یزیدی لشکر کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ اسلام شہید محسن حججی کی شہادت کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لے گي، انھوں نے کہا کہ قیدیوں کے سر بہیمانہ اور سفاکانہ طور پر قلم کرنا اور بدن سے جدا کرنا یزیدیوں کی پرانی عادت ہے ۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں