خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Saturday, August 12, 2017 خبر کوڈ : 68918

سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔

اس خطاب کا نام " کامیابی کا وقت " رکھا گیا ہے اور یہ خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے کیا جائےگا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں