خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۵ آذر ۱۳۹۶

السبت ٢٨ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Saturday, December 16, 2017

وقت :   Saturday, August 12, 2017 خبر کوڈ : 68919

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان یمن کے امور میں اقوا متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ایران کے نائب وزیر‍ خارجہ سے ملاقات میں سیاسی مذاکرات کی دوبارہ بحالی اور یمن کے محصور اور قحط زدہ عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہم کے طریقوں پر گفتگو کی.

اقوام متحدہ کے نمائندے تہران میں اپنے قیام کے دوران یمن کے ہی حالات پر بات چیت کررہے ہیں - یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے گذشتہ ہفتے مسقط میں عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی سے بھی یمن کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا - اسما‏عیل ولدالشیخ نے اس سے پہلے جون میں تہران کا دورہ کیا تھا

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

منتخب خبریں