خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۶ مهر ۱۳۹۶

الأربعاء ٢٨ المحرّم ١٤٣٩

Wednesday, October 18, 2017

وقت :   Sunday, August 13, 2017 خبر کوڈ : 68933

روہینگیا کے تقریبا چالیس ہزارمسلمانوں کو نکال باہرکرنے کے لیےہندوستان کا منصوبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ہندوستان نے اس ملک میں آباد روہنیگیا کے تقریبا چالیس ہزارمسلمانوں کو نکال باہرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے جکارتہ گلوب کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ ہندوستان روہینگیا کے تقریبا چالیس ہزارمسلمانوں کو اس ملک سے نکال باہرکرنے کے لیے بنگلادین اورمیانمار سے گفتگو کررہا ہے۔

ہندوستان نے دعویٰ کیاہے کہ یہ افراد اس ملک میں غیرقانونی طورپررہ رہےہیں۔

ہندوستانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں اپنے اس ہدف تک پہنچنے کےلیے ٹاسک فورسز بنانا چاہتی ہیں۔

قابل ذکرہےکہ ۱۹۹۰ء کی دہائی کے اوائل میں میانمازکے بدھوں کی جانب سےمسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کی وجہ سے روہینگیا کے دسیوں ہزارمسلمان اس ملک سے فرارکرکے بنگلا دیش میں پناہ لیے ہوئے ہیں اوران میں سے بہت سے مسلمان ہندوستان میں داخل ہوگئے ہوئے ہیں کہ جس کی اکثریت ہندو آبادی پرمشتمل ہے۔

ہندوستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ میانمار اوربنگلادشین کی حکومت کے ساتھ اس موضوع پرگفتگو کی جاری ہے۔ جبکہ میانمار کے سرکاری حکام نے ابھی تک اس بارے میں کسی قسم کا کوئی اظہارخیال نہیں کیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ روہینگیا کے مسلمانوں کونکال باہرکرنا ایک غیرمعقول اقدام ہے۔

۶۴۸۳۲۶

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ جعفر سبحانی:

جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔

منتخب خبریں