خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٩ ذو الحجّة ١٤٤٠

Tuesday, August 20, 2019

وقت :   Tuesday, August 15, 2017 خبر کوڈ : 68980

ڈاکٹر حسن روحانی کی آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کو مبارکباد
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مجمع تشخيص مصلحت نظام کا سربراہ منتخب ہونے پر آیت سید محمود شاہرودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر حسن روحانی نے آیت اللہ شاہرودی کے اسلامی نظام میں گرانقدر تجربات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سرپرستی میں مجمع تشخيص مصلحت نظام ملک کی تمام ظرفیتوں سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ 
صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں