خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Sunday, August 20, 2017 خبر کوڈ : 69036

کتاب "توحید در قرآن" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی
سماجی: آیت اللہ جوادی آملی کی شاہکار کتاب توحید در قرآن شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے اسراء پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق توحید کی حقیقی معرفت ایسی نعمت ہے کہ جو خدا کی بارگاہ کے خاص بندوں کو حاصل ہوتی ہے۔

اہم ترین بلکہ ضروری ترین معارف میں سے ایک توحید قرآنی ہے کہ جو پروردگار عالم کی شناخت کا ذریعہ اور قرب خداوندی کے راستے کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔

یہ کتاب آیت اللہ جوادی آملی کی قرآن کریم کی موضوعی تفسیر کی دوسری جلد ہے۔

یہ کتاب اپنی صف میں بے نظیر ہے اس کتاب میں توحید کی ابحاث کے ذکر کے بعد چند فصلوں میں قرآنی ابحاث اور خدا کی شناخت کے راستوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

مولف کی دقت نظر اہل تحقیق و مطالعہ سے پوشیدہ نہیں ہے۔ پس اس کتاب کے مطالعہ میں ابھی انتہائی دقت کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ آیت اللہ جوادی آملی کی شاہکار کتاب توحید در قرآن کو اسراء پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے اور یہ کتاب اس وقت بازار میں دستیاب ہے۔

649813

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں