خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Monday, September 04, 2017 خبر کوڈ : 69204
حجۃ الاسلام پناہیان:
امام زمانہ(عج) کیوں ہرہفتے ہمارے اعمال کامشاہدہ کرتےہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان:ہمیں اس موضوع کو سادہ نہیں سمجھنا چاہیےبلکہ اس کے بارے میں غوروفکرکرنا چاہیے۔ اگرہم اس کے بارے میں غوروفکرکریں تویہ ہمارے اندرتبدیلی ایجاد کرسکتا ہے اورامام زمانہ علیہ السلام سے ہماری محبت میں اضافےکا باعث بنتا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان کے ٹیلیگرام پرآیا ہےکہ ائمہ اطہارعلیہم السلام کے زندگی کےحالات اوران کی داستانوں کو پڑھنے سے ہماری محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن امام زمانہ علیہ السلام کہ جو ہمیشہ غائب ہیں، سے زیادہ مطالب نقل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا ہمیں اس سلسلے میں ہمیں اپنے تفکراورتعقل کی قوت سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنا چاہیے۔

مثال کےطورپرآئیں ہم تھوڑا سا اپنےساتھ امام زمانہ علیہ السلام کی محبت کے بارے میں غوروفکر کریں۔ امام مہدی علیہ السلام کیوں ہرہفتے ہمارے نامہ اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟کیا وہ تجسس کرتے ہیں یا محبت کی وجہ سے ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتےہیں؟ جس طرح کہ ہمارے والدین اپنے بچوں کی تعلیمی صورتحال پرفکرمند ہوتےہیں؟

ہمیں اس موضوع کوعام اورسادہ سا موضوع نہیں سمجھنا چاہیےبلکہ اس کےبارے میں غوروفکر کرنی چاہیے، اگرہم اس موضوع کو تھوڑا سا وقت دیں توہمارے اندرتبدیلی پیدا ہوسکتی ہےاورپھر امام زمانہ علیہ السلام سےہماری محبت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

۶۵۲۸۹۸

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں