خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

وقت :   Wednesday, September 06, 2017 خبر کوڈ : 69234

امام زمانہ(عج) کے ظہور میں تاخیر خود امام زمانہ(عج) کی زبانی
سماجی: امام زمانہ(عج) نے ایک حدیث میں اپنے شیعیان کیلئے خدا کی بندگی کرنے کی توفیق کی دعا کرتے ہوئے اپنے ظہور میں تاخیر کی وجہ بیان کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ  کے مطابق اگرچہ امام زمانہ(عج) کے ظہور میں تاخیر اور ان کی غیبت کے زمانے کے طولانی ہونے کی بہت ساری وجوہات بیان کی گئی ہیں لیکن حضرت حجت(عج) اس کے متعلق فرماتے ہیں؛

اگر ہمارے شیعوں کو خدا اپنی اطاعت اور بندگی کی توفیق دے اور وہ خدا کی بندگی کرتے اور وہ عہدوپیمان کا احترام کرتے تو انہیں ہماری زیارت کی سعادت حاصل کرنے میں تاخیر کا سامان نہ کرنا پڑتا اور وہ میری زیارت جلد کرلیتے۔

حوالہ: الاحتجاج طبرسی ج2 ص499

653856

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

منتخب خبریں