خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

وقت :   Sunday, September 10, 2017 خبر کوڈ : 69272
حجت الاسلام تقی قرائتی:
ولایت و امامت بشریت کیلئے خدا کی عظیم نعمت ہے
سماجی: ایران کے شہر یاسوج میں مسجد نامی انسٹی ٹیوٹ کے مدیر نے ولایت و امامت جیسی نعمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ولایت اور امامت بشریت کیلئے خدا کی بہت بڑی نعمت ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شہر یاسوج میں جامع مسجد صاحب الزمان(عج) میں جشن عید غدیر منعقد ہوا۔

جشن کی اس تقریب کا صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں غدیر فاونڈیشن نے کیا تھا۔

مسجد نامی انسٹی ٹیوٹ کے مدیر حجت الاسلام تقی قرائتی نے جشن کی اس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا عید غدیر عید امامت و ولایت اور دین کے کامل ہونے اور نعمت کے تمام ہونے کا دن ہے۔

انہوں نے حضرت علی(ع) کی زندگی کے مختلف پہلووں کی شناخت کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمانوں اور بالخصوص شیعیان اہل بیت(ع) کو امام علی(ع) کی زندگی کے مختلف پہلووں کا مطالعہ کرنا چاہئے۔

انہوں نے ولایت و امامت کی نعمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا نبوت و رسالت کی نعمت کے ساتھ ساتھ ولایت و امامت بشریت کیلئے خدا کی عظیم نعمت ہے۔

654504

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

منتخب خبریں