خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Tuesday, September 12, 2017 خبر کوڈ : 69296

یمن پر آل سعود کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں میں 34 ہزار افراد شہید و زخمی
خبررساں ایجنسی شبستان انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی سفاکانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے.

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں میں اب تک 34 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یمن پر بربریت میں 12 ہزار سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 2767 بچے اور 1980 عورتیں بھی شامل ہیں۔جبکہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 2598 بچے اور 2149 عورتیں شامل ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں