خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

وقت :   Tuesday, September 12, 2017 خبر کوڈ : 69299

داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں
خبررساں ایجنسی شبستان اب دیرالزور کے شمالی محلے ہی داعش کے قبضے میں باقی بچے ہیں اور شامی فوج جلد ہی تکفیری گروہ داعش کے خلاف مغربی دیرالزور سے آپریشن شروع کرے گی.

اور شامی فوج شمالی و جنوبی دیرالزورمیں جلد ہی مکمل کامیابی حاصل کرنےوالی ہے- شامی فوج اور استقامتی فورس نے مشرقی دیرالزور اور ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیا ہے- روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے دہشتگردوں کو پچاسی فیصد علاقوں سے باہر نکال دیا ہے اور عقیربات میں داعش دہشتگردوں کی رسد کے راستے بند کردیے ہیں

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

منتخب خبریں