خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Tuesday, September 12, 2017 خبر کوڈ : 69303

بشار اسد اور ایران کے درمیان تعلقات پر اسرائیل کو تشویش
بین الاقوامی: شہر دیرالزور کا محاصرہ ٹوٹ گیا ہے اور بشار اسد اور ان کے اتحادیوں کی فتح ہورہی ہے جبکہ اسرائیل دمشق اور ایران کے درمیان تعاون پر تشویش میں مبتلا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی "َAMN" کے حولے سے خبر شائع کی ہے کہ شہر دیرالزور کے محاصرے کے ٹوٹ جانے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کا حمایت یافتہ اتحاد گروہ داعش کو شام میں مکمل شکست دینے میں کامیاب ہورہا ہے۔

ادھر اسرائیل کو تشویش لاحق ہے کہ ایران شام میں اپنے مستقل اڈے قائم کررہا ہے۔

اسرائیل کے ایک وزیر نے شام کے صدر بشار اسد کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ شام میں امن و امان چاہتا ہے تو اسے شام میں ایران کی سرگرمیوں کو کم کرنا ہوگا۔

یاد رہے کہ شام اور عراق میں گروہ داعش کو ان دنوں عبرتناک شکستوں کا سامنا ہے اور اس کے زیرکنٹرول علاقے یکے بعد دیگرے آزاد ہورہے ہیں۔ ابھی حال ہی میں شامی افواج اور اس کے اتحادی شہر دیرالزور کے چار سالہ محاصرے کو توڑنے میں کامایب ہوئے ہیں۔

654994

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں