خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۰ آیان ۱۳۹۶

الثلاثاء ٣ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Tuesday, November 21, 2017

وقت :   Wednesday, September 13, 2017 خبر کوڈ : 69314

صدر بشار اسد سے روسی وزیر دفاع کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے وزير دفاع سرگئی شویکونے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق روسی وزیر دفاع نے شام کے صدر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات ميں شام میں وہابی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کی تازہ ترن صورتحال کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی ۔روسی وزير دفاع نے صدر پوتین کی طرف سے دیر الزور کامحاصرہ توڑنے پر صدر بشار اسد کو مبارکباد کا تحریری پیغام بھی پیش کیا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مولوی فایق رستمی:

شہید علماء نے دین اسلام کے راستے پر اپنی جانوں کو قربان کردیا

سماجی: ایران کی خبرگان اسمبلی میں اہل سنت نمائندے نے کہا شہید علماء نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں۔

منتخب خبریں