خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Wednesday, September 13, 2017 خبر کوڈ : 69317

شام کے زیادہ ترعلاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک
خبررساں ایجنسی شبستان وسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کے زیادہ ترعلاقے تکفیری دہشت گردوں سے پاک کیے گئے ہیں۔ شام میں تعینات روسی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے بیان کے مطابق شام کی سرزمین بہت جلد دہشت گردوں کے وجود سے بالکل پاک و صاف ہوجائےگی۔

ان کا یہ بیان آج ایسے میں سامنے آیا ہے کہ جب روسی وزارت دفاع نے کل منگل کو اعلان کیا تھا کہ شام کے صوبہ ریف حماہ میں داعش کے 180 ٹھکانے تباہ کر دئیے اورعقیربات میں داعش کی سبھی سپلائی لائنیں کاٹ دی گئی ہیں ۔

 شام میں روسی فوج کے کمانڈر نے بھی کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے پیر کو عقیربات کے علاقے میں شامی فوج کی مدد کے لئے پچاس سے زائد پروازیں انجام دی ہیں جن میں داعش کے ایک سواسّی ٹھکانے اور تنصیبات تباہ ہوگئیں - شام میں روسی فضائیہ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس وقت اس علاقے میں داعش کے لئے ہتھیار اور دیگر سامان پہنچانے والی سپلائی لائنیں پوری طرح کاٹ دی گئی ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں