خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Wednesday, September 13, 2017 خبر کوڈ : 69318
علی نجفی نژاد:
آج بشر کو قرآن کی ہر زمانے سے زیادہ ضرورت ہے
سماجی: ایران کے شہر گرگان میں زرعی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا دنیا میں رونما ہونے والے واقعات کے پیش نظر آج بشر کو قرآن کریم کی ہر زمانے سے زیادہ ضرورت ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گرگان میں زرعی یونیورسٹی کے چانسلر نے اس شہر میں طلباء کے 32ویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا آج میانمر میں ہم جن غیر انسانی واقعات کو دیکھ رہے ہیں وہ مادی اور روحانی قدرت کے درمیان عدم ہم آہنگی کا نتیجہ ہیں۔

انہوں نے کہا آج بشریت کو ہر زمانے سے زیادہ قرآن مجید کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہمارے دین میں قرائت قرآن قرآن کریم میں تدبر کے ساتھ ساتھ قرآنی احکام پر عمل کی بھی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔

علی نجفی نے کہا زندگی کے تمام شعبوں میں قرآنی تعلیمات کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا معاشرہ قرآنی تعلیمات کے ذریعے نورانی ہوتا ہے مسلمانوں اور بالخصوصی شیعیان اہل بیت(ع) کو قرآن کریم سے تمسک کرکے اپنے آپ کو گمراہیوں سے نجات دینی چاہئے۔

655498

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں