خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ مهر ۱۳۹۶

الثلاثاء ٦ المحرّم ١٤٣٩

Tuesday, September 26, 2017

وقت :   Wednesday, September 13, 2017 خبر کوڈ : 69320

لیبیا میں 800 سالہ قدیمی مسجد بن غلبون تصاویر کے آئینے میں
بین الاقوامی: لبییا کے شہر مصراتہ میں بن غلبون نامی 800 سالہ قدیمی مسجد واقع ہے ار اس کا طرز تعیر بھی قدیمی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے لیبیا کے ایک نیوز چینل کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ تاریخی مسجد بن غلبون شہر مصراتہ کے شمال مشرق میں قصر احمد نامی علاقے میں واقع ہے۔

یہ 800 سالہ قدیمی مسجد ہے لیکن لیبیا کے حکام کی اس مسجد کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے۔

اس مسجد کے متولی عبدالرحمن بن غلبون نے اس مسجد کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا یہ مسجد 8 سو سالہ قدیمی ہے اور شہر مصراتہ کی قدیمی ترین مسجد ہے۔

انہوں نے مزید کہا اس مسجد کا طرز تعمیر بھی قدیمی ہے جس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

عبدالرحمن بن غلبون نے کہا اس مسجد کو شیخ محمد بن خلیل بن غلبون نے تعمیر کرایا تھا۔ وہ شہر مصراتہ کی علمی تحریک کے بانیوں میں سے تھے۔

مسجد غلبون کے متولی نے کہا یہاں کے حکمرانوں کو اس مسجد سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

یاد رہے کہ اس مسجد کا منبر قیمتی پھتروں سے بنایا گیا ہے جو 80 سال پرانا ہے۔

655345

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

شام کے شہر حلب کی مساجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد

بین الاقوامی: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر حلب میں مجالس سید الشہداء(ع) اور عزاداری سید الشہدا(ع) کا اہتمام کیا گیا ہے۔

منتخب خبریں