خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Monday, October 02, 2017 خبر کوڈ : 69558

قاہرہ میں مسجد راس الحسین(ع) کو عاشور کے دن بند کردیا گیا
بین الاقوامی: 9 محرم الحرام کو قاہرہ میں مسجد راس الحسین(ع) کے دروازے سے عزادران سید الشہداء(ع) پر بند کردئیے گئے تاکہ وہ اس مسجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد کرسکیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ عاشور کے دن قاہرہ میں وزارت اوقاف نے مسجد راس الحسین(ع) کو بند کردیا گیا تاکہ شیعیان اہل بیت(ع) اس مسجد میں عزاداری نہ کرسکیں البتہ گذشتہ روز کچھ افراد نے اس مسجد میں نماز عصر ادا کی لیکن نماز کے فورا بعد اس مسجد کو بند کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سلفیوں نے عاشوراء حسینی(ع) سے پہلے یہ اعلان کررکھا تھا کہ وہ عاشور کے دن اس مسجد کے اطراف میں ہوں گے اور شیعیان اہل بیت(ع) کو اس مسجد میں عزاداری نہیں کرنے دیں گے۔

عاشور کے دن اس مسجد کو جانے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی اور پولیس اہلکاروں نے نماز کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکال دیا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز مقام راس الحسین(ع) کو بھی مکمل طور پر بند کردیا گیا تھا اور مسجد کو صرف نماز کیلئے کھولا گیا تھا۔

659281

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام سید محمود علوی:

ایران،عالمی کفرکےساتھ جنگ کا علمبردارہے

خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےانٹیلی جنس کے وزیرنےکہا ہے کہ اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران عالمی کفرکے ساتھ جنگ کا علمبرداربنا ہوا ہے اوردشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورنہیں کرسکتا ہے۔

منتخب خبریں