خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Thursday, October 05, 2017 خبر کوڈ : 69604

شہر حویجہ کی آزادی کیلئے عراقی افواج کا فیصلہ کن حملہ
بین الاقوامی: گروہ داعش کے کنٹرول سے شہر حویجہ کو آزاد کرنے کیلئے عراقی افواج نے فیصلہ کن حملے کا آغاز کردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی رائٹرز کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ عراقی افواج نے شہر حویجہ کو گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کیلئے فیصلہ کن حملے کا آغاز کردیا ہے۔

عراقی افواج نے بیانیہ صادر کرکے اعلان کیا ہے کہ شہر حویجہ کے ایک حصے پر ابھی تک گرہ داعش کا قبضہ ہے۔

واضح رہے کہ عراقی افواج شہر حویجہ سے 30 کلومیٹر پر واقع ہوائی اڈے راشد پر قبضے کے دو روز بعد شہر حویجہ کی طرف حرکت شروع کردی تھی۔

واضح رہے کہ عراقی افواج نے 21 ستمبر کو شہر حویجہ کو گروہ داعش سے آزاد کرانے کیلئے حملے کا آغاز کیا تھا۔

شہر حویجہ تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے مغرب میں اور دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع ہے۔

یاد رہے کہ عراق اور شام میں گروہ داعش کو پے درپے شکستوں کا سامنا ہے اور اس دہشت گرد گروہ کے زیرکنٹرول علاقے بھی یکے بعد دیگرے آزاد ہورہے ہیں۔

659838

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں