خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Sunday, October 08, 2017 خبر کوڈ : 69632

کتاب "امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں" شائع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے
سماجی: مصنف اکبر نژاد کی کتاب امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اس کتاب کو بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اس کتاب میں اہل سنت کی روایات کی روشنی میں امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کی شناخت کی کوشش کی گئی ہے اور روایات بھی ان کی کتب سے لی گئی ہیں جو اہل سنت کی معتبر کتب ہیں اور وہ ان کتب پر اعتماد کرتے ہیں۔

اس کتاب میں امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کی عظمت کے بحر بے کراں کے بہت تھوڑے سے حصے کا احاطہ کیا گیا ہے اور ان اماموں کی عظمت پر مشتمل اہل سنت کی احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ مہدی اکبر نژاد کی اس کتاب کو بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرکے آئمہ اطہار(ع) کی زندگیوں کا مطالعہ کرنے والے افراد کو اس کتاب کے مطالعہ کی دعوت دی ہے۔

660601

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں