خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

وقت :   Wednesday, October 11, 2017 خبر کوڈ : 69667
العبادی:
یہ سال عراق میں داعش کےخاتمےکا سال ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے وزیراعظم نے ریفرنڈم کےنتائج کو منسوخ کرنے سے پہلے کردستان کے ساتھ ہرقسم کے مذاکرات کی نفی کرتے ہوئےکہا ہے کہ رواں عیسوی سال عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کےخاتمےکا سال ہوگا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق عراقی ٹی وی نےاس ملک کے وزیراعظم حیدر العبادی کے حوالے سے نقل کرتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کےخاتمےکا سال ہوگا۔

حیدرالعبادی نے بغداد میں نامہ نگاروں سےگفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ جس طرح کہ ہم نے وعدہ دیا ہےکہ یہ سال عراق میں داعش کے خاتمے کا سال ہوگا۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ عراقی فورسزنے ایسےعلاقوں کو آزاد کروایا ہے کہ سابقہ حکومت کے دورمیں بھی وہاں کوئی فوج داخل نہیں ہوئی تھی۔

عراق کے وزیراعظم نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ اس وقت عراق کے ہرمقام پرموجود دہشتگرد گروہ داعش کےعناصرخوف وہراس کا شکار ہیں۔

انہوں ںےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ ریفرنڈم کے نتائج کی منسوخی سے پہلے کردستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کرنےکا کوئی امکان نہیں ہے۔ موبائل کمپنیوں نےاعلان کردیا ہوا ہے کہ وہ عراقی حکومت کے فرمان کے تابع ہوں گی اوراسی طرح عراق کا تیل بھی اس ملک کے تمام لوگوں کی ملکیت میں ہے اورہ کسی ایک شخص کی ملکیت نہیں ہے۔

661409

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے

شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔

منتخب خبریں