خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Wednesday, October 11, 2017 خبر کوڈ : 69684

قاہرہ میں فتح و حماس کے امید افزا مذاکرات
خبررساں ایجنسی شبستان فلسطین کی دونوں تحریکوں نے قاہرہ میں دس گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد اپنے ایک مشترکہ بیان میں صلح مذاکرات کے پہلے دور کو مثبت قرار دیا اور اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے سے اتفاق کیا۔

وا‍ضح رہے کہ فلسطینی گروہوں میں امن و صلح اور قومی آشتی کی غرض سے قاہرہ مذکرات شروع ہو گئے ہیں جن میں مختلف مسائل و موضوعات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مذاکرات میں امن و صلح سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا اور ان مذاکرات کا مقصد فلسطینیوں کے مسائل کو حل کرنا اور غزہ کے اقتصادی مسائل میں کمی لانا ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجۃ الاسلام سید محمود علوی:

ایران،عالمی کفرکےساتھ جنگ کا علمبردارہے

خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےانٹیلی جنس کے وزیرنےکہا ہے کہ اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران عالمی کفرکے ساتھ جنگ کا علمبرداربنا ہوا ہے اوردشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورنہیں کرسکتا ہے۔

منتخب خبریں