خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

وقت :   Wednesday, October 11, 2017 خبر کوڈ : 69688

بہترین بے نیازی کلام امیرالمومنین(ع) میں
سماجی: امیرالمومنین حضرت علی(ع) نے ایک حدیث میں انسان کیلئے بے نیازی کے راستے کی نشاندہی کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق علوی تعلیمات اور امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی زبان سے جاری ہونے والے حکیمانہ کلمات نہ صرف ان کی زندگی میں بلکہ ان کے بھی تا روز قیامت حیات طیبہ تک پہنچنے کیلئے بہترین راہ ہیں۔

امیرالمومنین(ع) فرماتے ہیں "أَشْرَفُ الْغِنَى تَرْکُ الْمُنَى" بہترین بے نیازی آرزؤوں کو ترک کردینے میں ہے۔

ہمیشہ قناعت بے نیازی میں ہے انسان کو چاہئے کہ وہ اپنی آرزووں کو کم کرے کیونکہ آرزوں کو چھوڑ دینا قناعت کا موجب ہے اور قناعت کا لازمہ معنوی اور روحانی تونگری ہے۔

واضح رہے کہ حرص اور اس طرح کی دیگر بری صفات کی آرزو بھی ناپسندیدہ صفت ہے۔

 

مآخذ: کتاب حکمت نہج البلاغہ تالیف حجت الاسلام محمد رضا ہادیزاد

661333

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے

شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔

منتخب خبریں