خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69693

ترکی کی جانب سے برازیل میں مسجد بلال حبشی کی امداد
بین الاقوامی: تیکا نامی ترکی کی ایک کمپنی نے برازیل میں مسجد بلال حبشی کی امداد کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ترکی کے ایک نیوز چینل کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ ترکی کے ادارے تیکا نے برازیل کے شہر ساوپائلو میں مسجد بلال حبشی کی مدد کی ہے جس پر مسجد کی انتظامیہ نے اس کمپنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ ترکی کی کمپنی تیکا نے ساوپائلو میں مسجد بلال حبشی کو قالین، کیمرے اور دیگر اشیاء ہدیہ کی ہیں۔

اس کے علاوہ مذکورہ کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ مسجد بلال حبشی برازیل کے شہر ساوپائلو میں وہاں کے مسلمانوں کا دینی مرکز شمار ہوتی ہے۔

661369

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ نوری ہمدانی:

علماء اورطلباء کوآگاہی اوربیداری کےساتھ دشمن کےخلاف جدوجہد کرنی چاہیے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ نوری ہمدانی نےاس مطلب کہ علماء کو آگاہی اوربیداری کے ساتھ دشمن کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیے، کی ضرورت پرزوردیتے ہوئےکہا ہے کہ قائد انقلاب اسلامی حوزہ ہائےعلمیہ کے انقلابی ہونے اورانقلابی باقی رہنے کی تاکید کرتے ہیں لہذا حوزہ ہائے علمیہ کو انقلابی حرکت کے ہراول دستوں میں ہونا چاہیے۔

منتخب خبریں