خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69694

ایرانی وزیر دفاع : سپاہ، ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت اور قدرت کا مظہر
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سپاہ کے خلاف دشمن کے کسی بھی معاندانہ اقدام کو اسلامی نظام اور ایرانی عوام کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ دہشت گردی کے خلاف ایک قوی اورمضبوط ادارہ ہے۔

ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ سپاہ ایرانی عوام اور اسلامی نظام کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے جو خطے میں امریکی دہشت گردی کے فروغ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے اور امریکہ کو دہشت گردی کے خلاف سپاہ کا مقابلہ پسند نہیں ہے ایرانی سپاہ نے خطے میں امریکہ کے تمام شوم منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے انھوں نے کہا کہ سپاہ کے خلاف پابندیاں دشمن کے دہشت گردانہ اقدام کا حصہ تصور کیا جائے گا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے

شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔

منتخب خبریں